مریدکے کا امتحانی مرکز تبدیل
لاہور(آن لائن) سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی نے مریدکے میں قائم امتحانی مرکز تبدیل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نئے فیصلے کے تحت تمام امتحانات اب گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے بوائز مریدکے میں منعقد ہوں گے ۔
سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی نے مریدکے میں قائم امتحانی مرکز تبدیل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نئے فیصلے کے تحت تمام امتحانات اب گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے بوائز مریدکے میں منعقد ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments