گوشت 468روپے کلو فروخت

گوشت 468روپے کلو فروخت

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 468روپے کلو پر مستحکم رہی ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 266 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 468روپے کلو پر مستحکم رہی ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت323روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 266 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...