راوی پر بند:سی ای او روڈا کاورکس کا دورہ
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )روڈا کا دریائے راوی پر بند بنانے کا منصوبہ،مون سون کے پیش نظر سی ای او روڈا عمران امین اور چیئرمین شاہد اشرف تارڑ کا راوی سٹی ایمبیکمنٹ ورکس کا دورہ، روڈا فیز ۱ پیکیج 6, 7، فیز 3,پیکیج 16اور پیکیج 19پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،دریا کے دونوں اطراف 46 کلومیٹر طویل بند بنایا جارہا ہے۔
روڈا کا دریائے راوی پر بند بنانے کا منصوبہ،مون سون کے پیش نظر سی ای او روڈا عمران امین اور چیئرمین شاہد اشرف تارڑ کا راوی سٹی ایمبیکمنٹ ورکس کا دورہ، روڈا فیز ۱ پیکیج 6, 7، فیز 3,پیکیج 16اور پیکیج 19پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،دریا کے دونوں اطراف 46 کلومیٹر طویل بند بنایا جارہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments