خدمت مراکز: 27 لاکھ شہری مستفید
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے خدمت مراکز شہریوں کو جدید پولیس سہولیات کی فراہمی میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔۔۔
رواں سال اب تک 27لاکھ 29ہزار سے زائد شہری مختلف پولیس سروسز سے مستفید ہو چکے ہیں۔10 لاکھ شہریوں نے جنرل پولیس ویریفی کیشن، 5 لاکھ نے پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ جبکہ 7لاکھ سے زائد شہریوں نے کرایہ داری کا اندراج کروایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments