بھتیجے کوقتل کرنے والا ملزم چچا بیٹے سمیت پکڑاگیا

بھتیجے کوقتل کرنے والا ملزم  چچا بیٹے سمیت پکڑاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ انویسٹی گیشن پولیس نے سگے بھتیجے کو کلہاڑی اور ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کرنیوالا سفاک چچا بیٹے سمیت گرفتار کر لیا۔۔۔۔

 ترجمان کے مطابق ہڈیارہ کے علاقے میں شہری کرامت علی کو کھیتوں میں پانی لگانے کے تنازع پر کلہاڑی اور ڈنڈوں کے وار کر کے قتل کی واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ راحیلہ اقبال کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...