ڈی سی کابیوٹیفکیشن منصوبوں کا دورہ

ڈی سی کابیوٹیفکیشن منصوبوں کا دورہ

قصور(نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر قصور محمد آصف رضا اور رکن قومی اسمبلی میاں سعد وسیم شیخ نے قصور شہر میں جاری بیوٹیفکیشن منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔۔۔

 وفد نے بلدیہ چوک میں تعمیر فوڈ کورٹس، اپروچ روڈ پر جاری تعمیراتی و خوبصورتی کے کاموں ، نیو بس ٹرمینل کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ شہر کی خوبصورتی، شہری سہولیات میں اضافہ اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کا فروغ اولین ترجیح ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...