ڈائریکٹر زراعت کا نارنگ، مریدکے میںسیلاب متاثرہ فصلوں کا معائنہ

ڈائریکٹر زراعت کا نارنگ، مریدکے  میںسیلاب متاثرہ فصلوں کا معائنہ

نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا)ڈائریکٹر زراعت توسیع لاہور ڈویژن ڈاکٹر جاوید اختر نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شیخوپورہ چودھری محمد شفیق اور۔۔۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع مریدکے محمد فاروق ملک کے ہمراہ نارنگ ،مریدکے اور گردونواح کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے حالیہ موسلادھار بارشوں اور نالہ ڈیک کے اوور فلو ہونے سے زیرِ آب آنے والی فصلوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...