سیدوالا :مبینہ پولیس مقابلہ ایک زخمی ملزم گرفتار ، 2ساتھی فرار

سیدوالا :مبینہ پولیس مقابلہ ایک زخمی ملزم گرفتار ، 2ساتھی فرار

سید والا،ننکانہ صاحب (نامہ نگار، خبر نگار ) ننکانہ کے تھانہ سیدوالا کے علاقے پُل نہر کھیوکے بھٹیاں کے۔۔۔

 قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے 2 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت طاہر عرف طاہری کے نام سے ہوئی جو ڈکیتی اور چوری کے 22 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ، جبکہ مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم بھی بتایا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...