کاہنہ : 55سالہ شخص کی لاش برآمد
کاہنہ (نمائندہ دنیا)کاہنہ کے علاقہ ڈی ایچ اے رہبر سے 55سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔۔۔
پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی، متوفی کی جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ کے مطابق متوفی چوہنگ کارہائشی ہے ۔پولیس کا کہنا کہ متوفی حلیہ سے نشے کا عادی لگتا ہے جو نشہ کی زیادتی کی وجہ سے جاں بحق ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments