ہائیکورٹ،والڈ سٹی اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم چیلنج

 ہائیکورٹ،والڈ سٹی اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ،والڈ سٹی اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم چیلنج،درخواست میں مؤقف اپنایا گیاکہ والڈ سٹی اتھارٹی ایکٹ میں شام ل کئے گئے ۔۔۔

سیکشن 8 اے کے تحت بورڈ تشکیل دیا جائے گا، بورڈ والڈ سٹی اتھارٹی کے تمام پالیسی معاملات تشکیل دے گا، ترامیم سے قبل قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے ،استدعا ہے کہ عدالت ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...