داخلہ لسٹ میں شامل نہ کرنے پر جواب طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ایم فل بینکنگ اینڈ فنانس داخلہ لسٹ میں نام شامل نہ کرنے کیخلاف امیدوار کی درخواست پر جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار سے جواب طلب کر لیا ،استدعا ہے کہ عدالت یونیورسٹی کو داخلہ لسٹ میں نام شامل کرنے کا حکم دے ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ایم فل بینکنگ اینڈ فنانس داخلہ لسٹ میں نام شامل نہ کرنے کیخلاف امیدوار کی درخواست پر جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار سے جواب طلب کر لیا ،استدعا ہے کہ عدالت یونیورسٹی کو داخلہ لسٹ میں نام شامل کرنے کا حکم دے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments