گوشت 22روپے کلو سستا

گوشت 22روپے کلو سستا

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 446روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت266روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 446روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت266روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...