ایل ڈی اے میں مختلف افسروں کے تقرروتبادلے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پنجاب حکومت کی جانب سے ایل ڈی اے میں تعیناتیاں،تقرری کے منتظر گریڈ 19 کے پی اے ایس آفیسر وسیم احمد کی ایل ڈی اے میں تعیناتی کر دی گئی۔
وسیم احمد کو ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ تعینات کر دیا گیا،گریڈ 18 کے پی اے ایس آفیسر کیپٹن (ر) اسامہ مجید چیمہ کو ایڈیشنل ڈی جی ہیڈ کوارٹرز ایل ڈی اے تعینات کر دیا گیا،چیف سیکر ٹری پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments