چوکی منہالہ پولیس:5منشیات فروش گرفتار

چوکی منہالہ پولیس:5منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی منہالہ پولیس نے کارروائی کے دوران پانچ منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

ترجمان کے مطابق چوکی منہالہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر دوران پٹرولنگ مختلف مقامات سے 05 منشیات فروشوں زوالفقار، عقیل، عدیل، وقاص وغیرہ کوگرفتار کر کے ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد ہیروئن اور 1060 گرام آئس برامد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...