اقلیتوں کی مخصوص نشستوں میں اضافہ نہ کرنے کے بارے ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج

 اقلیتوں کی مخصوص نشستوں میں اضافہ نہ  کرنے کے بارے ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں میں آبادی کے تناسب سے اضافہ نہ کرنے کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا گیا۔

اپیل میں نصیب مسیح ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے اقلیتی نشستوں میں اضافے سے متعلق درخواست خارج کرتے ہوئے درست فیصلہ نہیں کیا، حالانکہ نئی مردم شماری کے بعد آبادی میں اضافے کے تناسب سے اقلیتوں کی نمائندگی میں بھی اضافہ ہونا چاہیے تھا،اپیل میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے لیے دس نشستیں 1985 میں اس وقت مقرر کی گئی تھیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...