آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت، سہیل عالم

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی  عوام کے اعتماد کا ثبوت، سہیل عالم

لاہور (سٹاف رپورٹر ) رکنِ وزیراعلیٰ پنجاب اقلیتی مشاورتی کونسل سہیل عالم نے کہا ہے۔

کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر نواز شریف، مریم نواز، پارٹی قیادت، کامیاب امیدواروں، کارکنان اور ووٹرز کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرپور ڈویژن کی 13 نشستوں میں سے 9پر کامیابی اس حقیقت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...