جسٹس(ر)انور بھور کے والد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ر)اعظم بھور کا انتقال

جسٹس(ر)انور بھور کے والد ڈسٹرکٹ  اینڈ سیشن جج (ر)اعظم بھور کا انتقال

لاہور ( سٹاف رپورٹر )جسٹس(ر)انور بھور ایڈووکیٹ کے والد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ر)اعظم بھور انتقال کر گئے ۔

 ان کی عمر 101 سال تھی ۔ ان کی نماز جنازہ آ ج 30 جولائی پانچ بجے 125-این ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...