ایڈمشن کمیٹی کااجلاس

ایڈمشن کمیٹی کااجلاس

لاہور (خبر نگار)چیئرمین ایڈمشن کمیٹی پنجا ب یونیورسٹی محمود سلیم کی زیر صدارت پنجاب یونیورسٹی ایڈمشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں بی ایس فرسٹ سمسٹر اور بی ایس کے داخلوں میں 5ہزار طلبہ کے اضافی داخلوں کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...