جھامکے میں گھریلو ناچاقی پر 14 سالہ دوشیزہ کااقدام خودکشی

 جھامکے میں گھریلو ناچاقی پر 14 سالہ دوشیزہ کااقدام خودکشی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقہ جھامکے میں گھریلو ناچاقی پر دوشیزہ زہریلی گولیاں کھالیں۔

 بتایا گیا ہے کہ جھامکے کی رہائشی14 سالہ (ع) کا اپنے والدین سے جھگڑ ا ہوگیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں جسے فوری ڈی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...