دو منشیات فروش چارکلو چرس سمیت پکڑے گئے

 دو منشیات فروش چارکلو  چرس سمیت پکڑے گئے

تلونڈی(نامہ نگار)دو منشیات فروش چارکلو گرام چرس سمیت گرفتارکرلئے گئے ۔

الہ آباد پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے آکیکے رسولپور سے ریاض کو تقریباً دو کلو چرس جبکہ تلونڈی سے اسدسلطان کو 2کلو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...