شادی شدہ خاتون اغوا
قصور(نمائندہ دنیا)کوٹ رادھاکشن کے نواح سے شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کرلیاگیا۔
ہندال کی رہائشی 19سالہ (ع)زوجہ عدنان گھر میں اکیلی د تھی کہ خانیوال کے رہائشی آصف اور عاطف پسران طفیل اسے مبینہ طور پر اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments