سرائے مغل :ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی

سرائے مغل :ذہنی معذور  لڑکی سے مبینہ زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا)تھانہ سرائے مغل کے علاقے میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

شیخم کے رہائشی رانا ظفرنے درخواست دی کہ احمد علی اختر نے اسکی پھوپھو کی ذہنی معذور بیٹی (ا)کوزیادتی کانشانہ بنایا۔مدعی کے مطابق ملزم لڑکی کی نازیا تصاویر اور ویڈیوزبنا کر بلیک میل کرتا رہا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شر وع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...