خاتون پر فائرنگ، دھمکیوں اور ہراساں کرنے پر مقدمہ درج
قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ صدر قصور نے خاتون پر فائرنگ، دھمکیاں اور ہراساں کرنے پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
علاقہ کی رہائشی ارشاد بی بی نے پولیس کو درخواست دیتے موقف اختیار کیا کہ ملزم اس کا راستہ روکتا ، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے اور اسلحہ کے زور پر بدتمیزی اور ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments