صنعتوں کو درپیش مسائل کا فوری ازالہ ناگزیر:شفیق بٹ
کاہنہ (نمائندہ دنیا)فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس آفس میں قائم مقام چیئرمین شفیق بٹ کی زیرِ صدارت ماہانہ اجلاس ہوا، جس میں صنعتی شعبے کو درپیش اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں شرکا نے اس امر پر زور دیا کہ صنعتوں کو درپیش مسائل کا فوری ازالہ ناگزیر ہے، صنعتی شعبے کی ترقی کیلئے اداروں کیساتھ رابطہ ضروری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments