معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت کومضبوط کرے گا،طاہراشرفی
لاہور (آئی این پی )چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے۔
کہ انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے تمام اکابرین پاکستان، مملکت سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کو قابلِ تعریف قرار دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و اتحاد اور مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کو فرقہ واریت یا کسی بھی قسم کی عصبیت کا رنگ دینے کی کوشش کرنے والے ناکام ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments