قائد ملت کالونی میں آٹھ گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل

قائد ملت کالونی میں آٹھ گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل

لاہور (آن لائن) کچا جیل روڈ کی قائد ملت کالونی میں گزشتہ آٹھ گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، جس کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

اہل علاقہ کے مطابق بجلی کی طویل بندش کے باعث چھٹی کا دن بھی بجلی کے بغیر گزارنا پڑ رہا ہے ، جبکہ بجلی کی عدم فراہمی سے گھریلو امور سمیت روزمرہ معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...