کاہنہ میں سیوریج پانی کے تنازع پر فائرنگ، شہری زخمی
لاہور(آن لائن)کاہنہ کے علاقے میں سیوریج کا پانی نکالنے کے تنازع پر مبینہ طور پر شوٹرز کی فائرنگ سے مظہر اقبال نامی شہری زخمی ہوگیا۔
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔پولیس کے مطابق مشتاق، اسحاق، نزاکت، اسد اور معاز نامی افراد مبینہ طور پر سیوریج کا پانی نکالنے کے عوض شہریوں سے رقم وصول کرتے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments