جشن آزادی : طلبا و طالبات کے مابین مقابلہ مصوری
لاہور (آن لائن) ادارئہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ایوان قائداعظم، لاہور میں تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات کے مابین مقابلہ مصوری منعقد ہوا۔
ادارئہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں ایوان قائداعظم، لاہور میں تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات کے مابین مقابلہ مصوری منعقد ہوا۔ مقابلہ ٔ مصوری میں منصفین کے فرائض نامور آرٹسٹ افشیں اعجاز اور نوشی اعجاز نے انجام دیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments