چھانگا مانگا :ڈاکوئوں کا ریسکیوگاڑی روک کر اہلکاروں پر تشدد، لوٹ لیا

چھانگا مانگا :ڈاکوئوں کا ریسکیوگاڑی  روک کر اہلکاروں پر تشدد، لوٹ لیا

چھانگا مانگا،تلونڈی، الہ آباد (نامہ نگاران، نمائندہ دنیا) ڈاکوؤں کا مین روڈ تھانہ چھانگا مانگا سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ناکا، ریسکیو 1122 کی گاڑی پر سوار اہلکاروں پر تشدد اور گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی۔

تفصیل کے مطابق چھانگا مانگا جنگل میں پانچ ڈاکوؤں نے ریسکیو ون ون ٹو ٹو گاڑی کو لوٹ لیا، اہلکاروں پر گن پوائنٹ کے زور پر تشدد بھی کیا، درخواست دائر کر دی گئی۔ ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 20 ہزار روپے ، قیمتی کاغذاتِ چھینے اور جنگل میں فرار ہو گئے ۔ون فائیو اطلاع پر تھانہ چھانگا مانگا پولیس ریسکیو اہلکاروں کو ماموں بنا دیا پولیس اہلکار نے خود درخواست لکھی، ڈاکوؤں کی تعداد 5سے 3لکھ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...