جامعہ اشرفیہ کا دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
لاہور(سیاسی نمائندہ)جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا قاری ارشد عبید نائب مہتمم حافظ اسعد عبید,شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف خان،مولانا اجود عبید۔۔۔
قرآن بورڈ پنجاب کے چیئر مین مولانا حافظ زبیر حسن،مولانا اویس حسن اور مولانا مجیب الرحمن نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ ہونے والے تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدہ کا زبرست خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مسلم امہ کے اتحاد، باہمی اخوت،اجتماعی دفاع کی طرف اہم پیش رفت،فلسطین وکشمیراوربرماسمیت دیگرمظلوم مسلمانوں کی آزادی کی نوید،حرمین شریفین کے تحفظ،پاکستان وترکیہ کی ترقی واستحکام کاذریعہ اورامت مسلمہ کے دلوں کی آوازاور ترجمانی قرار دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments