میٹرک میں پوزیشنز،وارڈنز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب

میٹرک میں پوزیشنز،وارڈنز کے  بچوں کے اعزاز میں تقریب

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک وارڈنز کے میٹرک میں نمایاں پوزیشنز اور بہترین نمبرز حاصل کرنے والے بچوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں سی ٹی او لاہور نے افسران و اہلکاروں کے ہونہار بچوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔تقریب میں سی ٹی او لاہور کی جانب سے ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کے ان بچوں کو مدعو کیا گیا جنہوں نے میٹرک کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر نمایاں پوزیشنز اور بہترین نمبرز حاصل کرنے والے بچوں میں نقد انعامات اور تحائف تقسیم کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...