برائلر گوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ

لاہور(آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14 روپے اضافے سے 468 روپے کلو۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 323 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 268 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 30 روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...