مختلف شہروں کو جانے والی ٹرینوں کے شیڈول میں تبدیلی

مختلف شہروں کو جانے والی  ٹرینوں کے شیڈول میں تبدیلی

لاہور( آئی این پی)بارشوں کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

 ریلوے ترجمان کے مطابق قراقرم ایکسپریس کراچی روانگی کیلئے براستہ ساہیوال روانہ ہو ئی،قراقرم کے مسافروں کو فیصل آباد سے ملت ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیاگیا۔لاہور،سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس براستہ وزیر آباد، لالہ موسیٰ روانہ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...