پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر روزگار کے وسیع مواقع فراہم کر سکتے ، سیف الرحمن

 پاکستان کے وسیع معدنی  ذخائر روزگار کے وسیع مواقع  فراہم کر سکتے ، سیف الرحمن

لاہور(اے پی پی)وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر سیف الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر نئی ٹیکنالوجی کے حصول، برآمدات میں تنوع اور روزگار کے بے شمار مواقع پیدا کرنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔۔۔

 تاہم اس کے لیے معدنی وسائل کو طویل المدتی قومی اثاثوں کے طور پر دیکھنا ہوگا۔ اتوار کو تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معدنی ذخائر سے وابستہ منصوبوں میں مقامی آبادی کو روزگار، ہنرمندی، بنیادی ڈھانچے ، سماجی سرمایہ کاری اور معاشی فوائد کے ذریعے اہم شراکت دار بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...