آئی ٹی انٹرن شپ رجسٹریشن کا آغاز
لاہور(خبر نگار)پنجاب حکومت اور پی آئی ٹی بی کی جانب سے چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کے تحت کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ،مقصد نوجوانوں کو نامور آئی ٹی کمپنیوں سے عملی تربیت وتجربہ دلا کر مستقبل کیلئے تیار کرنا ہے ۔
پنجاب حکومت اور پی آئی ٹی بی کی جانب سے چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کے تحت کمپنیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ،مقصد نوجوانوں کو نامور آئی ٹی کمپنیوں سے عملی تربیت وتجربہ دلا کر مستقبل کیلئے تیار کرنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments