شیخوپورہ جیل میں قید محکمہ مال کا پٹواری انتقال کرگیا
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں قید محکمہ مال کا پٹواری سہیل ورک انتقال کرگیا جس کی نماز جنازہ رحمن گارڈن نزد ہاؤسنگ کالونی ادا کردی گئی ۔
نماز جنازہ میں سابق ناظمین، یوسی چیئرمینوں ،وائس چیئرمینوں ،کونسلرز، وکلاء ،تاجروں ،صحافیوں اور سرکاری افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔سہیل ورک اینٹی کرپشن کے مقدمہ میں ڈسٹرکٹ جیل میں قید تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments