پھولنگر کیلئے 15کروڑ کی گرانٹ کا اعلان
پھولنگر (نامہ نگار)پھولنگر کے قریبی گاؤں نتھے خالصہ میں منعقدہ جلسہ میں سابق یوتھ وزیراعظم رانا فیصل حیات خان اور رکن قومی اسمبلی رانا محمد حیات خان نے پھولنگر کیلئے 15 کروڑ روپے کی بھاری گرانٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
گرانٹ کا بنیادی مقصد نتھے خالصہ کو تمام جدید سہولیات سے آراستہ کر کے ایک ماڈل گاؤں بنانا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments