کدلتھی ٹال پلازہ سے آئل ٹینکر ٹکراگیا، کار سوار زخمی
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے کدلتھی ٹال پلازہ میں 20ہزار لٹر پروٹین آئل لیجانے والا آئل ٹینکر تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکر ٹکرا گیا۔
جس سے ٹال پلازہ بوتھ گرنے سے دوسری سائیڈ پر ٹال ٹیکس دینے والی کار نیچے آکر تباہ ہوگئی، حادثے میں کارسوار شخص شدید زخمی ہوگیا ، جسے ریسکیوٹیموں نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments