اسلحہ نمائش پر ملزم ساتھی سمیت پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے اسلحہ نمائش کا شوق ملزم ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کے دوران سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ویڈیوز میں ملزم ایان پابندی کے باوجود سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش کی ویڈیو بنا کر وائرل کرتا تھا جس کی نشاندھی پر اسلحہ فراہم کرنے والا دوسرے ساتھی شیراز کو بھی گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments