3 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں بند

 3 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں بند

لاہور(کرائم رپورٹر)جشنِ آزادی کے موقع پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے منچلوں، تیز رفتار ڈرائیورز اور خطرناک کرتب دکھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق جشنِ آزادی کے دو روز کے دوران ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ہزار سے زائد موٹرسائیکلیں بند کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...