انارکلی پولیس نے 2منشیات فروش دھرلئے
لاہور(کرائم رپورٹر)اولڈ انار کلی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار کر لیے ۔
ترجمان کے مطابق اولڈ انار کلی پولیس نے خُفیہ اطلاع پر ملزم عدیل کو ناصر باغ سے اور ملزم نعیم کو دورانِ تلاشی جین مندر پارک سے گرفتار کر کے ملزمان سے مجموعی طور پر 1240 گرام چرس، 280 گرام آئس اور غیر قانونی پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments