تاوان کیلئے ڈاکٹر کااغوا، صلح کی بنیاد پر 2ملزم بری

تاوان کیلئے ڈاکٹر کااغوا، صلح کی بنیاد پر 2ملزم بری

لاہور( کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ڈاکٹر کو تاوان کے لیے اغوا کرنے کے کیس میں صلح کی بنیاد پر ملزم مطلوب عرف نامی اور سجاول کو بری کردیا۔

 ملزمان پر ڈاکٹر عمر کو اغوا اور 23لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کا الزام ہے ،ملزموں کے خلاف تھانہ شمالی چھاؤنی پولیس نے 2023میں مقدمہ درج کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...