ایل پی جی 380سے 450تک فروخت
لاہور(آئی این پی)اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی 380سے 450تک فروخت ہورہی ہے ۔
شہریوں نے اوورچارجنگ کیخلاف انتظامیہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری نرخ اور مارکیٹ ریٹ میں واضح فرق کی وجہ سے صارفین پریشان ہیں،مہنگی ایل پی جی نے گھریلو بجٹ پر اضافی بوجھ ڈال دیاہے ۔ شہریوں کا کہناہے کہ متعلقہ ادارے ایل پی جی کی مقررہ قیمت پرفروخت کویقینی بنائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments