ملزم گرفتار ، 150پتنگیں برآمد

ملزم گرفتار ، 150پتنگیں برآمد

لاہور (این این آئی)چوکی ہلوکی پولیس نے سوسائٹی میں چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 ملزم آن لائن آرڈر پر تیار کی گئی پتنگیں سپلائی کرنے آیا تھا، پولیس نے گرفتار ملزم احمد سے 150سے زائد پتنگیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...