1329حادثات پر ریسپانڈ
لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1329ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 687افراد شدید زخمی ہوگئے۔
جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments