کارکردگی بارے اجلاس کاانعقاد

کارکردگی بارے اجلاس کاانعقاد

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) سی ای او لیسکو محمد رمضان بٹ کی زیرِ صدارت لیسکو ہیڈکوارٹرز میںسپرنٹنڈنگ انجینئرز، ڈپٹی کمرشل منیجرز اور ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل کا اجلاس منعقد ہوا۔

 اجلاس میں لیسکو کی موجودہ کارکردگی، لاسز سمیت اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...