دل کے عارضہ میں مبتلا ٹریفک وارڈن کاانتقال

دل کے عارضہ میں مبتلا  ٹریفک وارڈن کاانتقال

لاہور(کرائم رپورٹر) دل کے عارضہ میں مبتلا ٹریفک وارڈن محمد امجد خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق محمد امجد دل کی تکلیف کے باعث کارڈیالوجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے ، جہاں وہ انتقال کر گئے ۔سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے ٹریفک وارڈن محمد امجد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔مرحوم محمد امجد ایک ایماندار، محنتی اور فرض شناس افسر تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...