حادثے میں 8سالہ بچہ جاں بحق ،1 زخمی

حادثے میں 8سالہ بچہ  جاں بحق ،1 زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹاؤن کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 15 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔

گرین ٹاؤن کے علاقے بمیاں چوک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا ۔حادثے میں 8 سالہ بچہ سفیان عرفان موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ 15 سالہ اویس شدید زخمی ہو ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش مردہ خانے اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...