سانحہ کچہ ماچھکہ میں 12پولیس شہدا کی قربانیوں کو سلام :آئی جی
لاہور(کرائم رپورٹر) سانحہ کچہ ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والے پنجاب پولیس کے 12 اہلکاروں کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے ۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنے والے عظیم سپوتوں اور ان کی فیملیز کو سلام پیش کرتے ہیں۔آئی جی نے کہا کہ 2024 میں آج ہی کے دن پنجاب پولیس کے 12 اہلکاروں نے کچہ کے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments