سیرت النبیؐ انسانیت کیلئے مکمل ضابطہ حیات :نبیرہ عندلیب نعیمی
لاہور (سیاسی نمائندہ)دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کے ناظمہ وسابق رکن پنجاب اسمبلی نبیرہ عندلیب نعیمی نے کہاہے کہ سیرت النبیؐ انسانیت کیلئے مکمل ضابطہ حیات ہے ۔
نبی کریم ؐنے اندھیرے میں ڈوبی دنیا کو توحید اور اخلاق کا نور عطا کیا۔آپ ؐ نے عورت کو وہ عزت دی جو 1400 سال پہلے دنیا نے سوچی بھی نہ تھی۔اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے گھر جنت کا نمونہ بنیں تو ہمیں سیرتِ نبوی ؐ اپنانا ہوگی۔ان خیالات کااظہار انہوں نے دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ مغلپورہ میں 41ویں سالانہ محفل میلادالنبی سے خطاب کرتے ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments